the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
-
وزیراعظم نریندر مودی


نئی دہلی، 5 نومبر (یو این آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو ’’چلتی پھرتی یونیورسٹی‘‘ سے تشبیہ دیتے ہوئے ملک کے وائس چانسلر ماہر تعلیم اور تکنیکی ماہرین سے صدر جمہوریہ کی رہنمائی لے کے سیکھنے کی درخواست کی۔
 مسٹر



مودی نے آج راشٹریہ بھون میں پہلی بار منعقد تین روزہ وزیٹرس کانفرنس میں ’’ام پرنٹ انڈیا‘‘ فلیگ شپ اسکیم کے کتابچہ کے اجراء کے بعد یہ بات کہی۔
 انہوں نے کہا کہ کتابچہ کی پہلی جلد صدر جمہوریہ کو پیش کی اور صدر جمہوریہ نے اس آرزومندانہ منصونے اور اس کی ویب سائٹ کا بھی آغاز کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.